Owner: Bazm e urdu URL:http://bazmeurdu.blogspot.com/ Join Date: Mon, 11 Aug 2008 12:09:45 -0500 Rating:0 Site Description: A blog containing short stories, poems for children, afsane, mazameen, tanz-o-mizah, ghazals, ashar, translations and everything else in Urdu. It also features articles and middles in English.
Site statistics:Click here
Nazim Ansari (Urdu Poet) 2008-08-09 13:17:00 ناظم انصاری۔ وسط ہن کا ایک منفرد شاعرعام آ دمی دنیا بھر کی الجھنوں اور فکر و پریشانوں سے چند لمحے خو د فراموشی کے ڈھونڈتا رہتا ہے ۔ظالم سماج کے جبر اور زیادتی کو جھلنے کے سوا وہ کچھ نہیں کر نہیںپاتا ۔مزاحیہ شاعر اسے اسی سما
Muhavron ki duniya - Inshaiya 2008-08-05 13:20:00 محاوروں کی دنیا( انشاءیہ) محاوروں کی دنیا عجیب و غریب ہے،ہمارے شاعروں کی طرح جنھیں کہنا کچھ ہو تا ہے اور کہتے کچھ ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ محاوروں کو جملوں میں استعمال کیجئے ،اس سوال میں وہ طلبا بری طرح فیل ہو تے ہیں جو عید کے چان
Shraddhanjali (Nazm) 2008-08-01 13:38:00 شردّھانجلی ( نظم)اس بھیانک رات کےیہ مبہوت لمحے ۔۔،گر گر کے بے جان ہو چکیتمنّاؤں کو پیش کر رہے ہیںشردّھانجلی!
Babri Masjid Demolition 2008-08-01 13:25:00 بابری مسجد کے سانحے کے بعد( نظم)جوالا مکھی سےامڈتا ہوا اک ہجومتلواریں، نیزے ،مشعلیں تھامے ہو ئےلاوے کی طرح بہہ رہا ہے ہر طرفبپھرے ہو ئے نعروںکے درمیاںجزیرے کی طرح حیراںہر چوک پر پتھرائے ہو ئے کھڑے ہیںگاندھی، نہرو ،مولانا Read more:Demolition
, Masjid
Zindagi (Nazm) 2008-08-01 13:22:00 زندگی ( نظم)مدّو جزر کے درمیاںابھر تے ڈوبتےاک جزیرے میں یہ سوچتے سوچتےعمریں گزر گئیںکیا خوف سے آنکھ موندے ہو ئےہواؤں سے رحم و کرم پر دھڑکتےکسی نرم پتّے کی مانندسانس لینے ہی کا نام زندگی ہے ؟
Ab Naya Rasta Hamara (Nazm) 2008-08-01 12:33:00 اب نیا رستہ ہمارا ( نظم)آسماں کی وسعتوں میںروشنی کے راستے پر حادثہ یہ ہو گیا ہےبے تحاشا دوڑتےاک رتھ کا پہیّہ ٹوٹ کرایسے گرا ہےمنزلوں کی کھوج کاہر سلسلہ ٹوتا ہوا ہےاب کسی گلّہ سے بچھڑیبھیڑ کی مانند ،پگ پگلڑکھڑاتی پھر رہی ہے Read more:Rasta
Ghazal 2008-07-22 11:56:00 غزلنہیں شریک عذابوں کا جانِ جاں کو ئیخدا گواہ،نہیں ہے نہیں ، یہاں کو ئییہ پھیلتی ہو ئی باہیں ہیں اپنی منزل کیہمیں گماں ہے کہ ہے راہ درمیاں کوئیعنایتیں ہیں تری دھوپ سرد مو سم کیبڑھے جو حد سے تو بیٹھے بھلا کہاں کو ئیرہا وہ گو
Aazadi (school drama) 2008-07-07 11:57:00 ''کیا تم اسے پنجرہ میں کھلا آسمان دے سکتے ہو ،جس میں وہ اپنے ساتھوں کے ساتھ اڑ سکے ،کیا اسے وہ آزادہوادے سکتے ہو جس میں وہ پنکھ پسار کر جدھر چاہے چلا جائے،کیا تم اسے وہ زندگی دے سکتے ہوجسے کوئی دروازہ کوئی دیوار نہ روک سکے ؟'' Read more:drama
Bukhar بخار 2008-07-05 12:13:00 بخار نہ جانے کیوں مجھے اکثر یہ محسوس ہو تا ہے گویا بخار بھی کسی مہمان کی طرح ہے ۔ یہ عام طور پر شرعی مہمان کی طرح آ تا ہے اور دو تین دن سے زیادہ نہیںٹھہرتا ۔اس کے آتے ہی ہم ڈاکٹر انجکشن اور دوائی کی فکر میں لگ جاتے ہیں دیکھنے و
ڈاڑھیاں 2008-07-03 12:18:00 ڈاڑھیاں ۔۔انشائیہ ٹھوڑیوں سے اگ کر مسلسل پھیلتی ہؤی بالوں کی وہ آ بادی جو کا نوں کی لوءوں تک چلی جا تی ہے ڈاڑھی کہلا تی ہے ۔ بعض ٹھوڑیوں پر بالوں کا ایک جزیرہ بھی پا یا جا تاہے جو فرینچ کٹ ڈاڑھی کہلا تا ہے۔ دن
Ajnabi 2008-06-29 12:01:00 اجنبیکسی کا یہاں کو ئی چہرہ نہیں ہےمکھوٹا اگر ہےتو پہچان ہےبر سوں سے وہ اجنبی اس شہر میںچہرے کو لے کرپریشان ہے۔
غزل 2008-06-27 13:43:00 سچ ہے کہ رگِ جاں سے لگے بیٹھے ہو لیکنکیوں اس شہرِ جاں کی سیاحت نہیں کر تےہے شہر کے لو گوں سے اسے ایک شکایتتعظیم تو کر تے ہیں محبّت نہیں کرتےمیں نے بھی مکھوٹوں کو ہلا ڈالا ہے جڑ سےاب لو گ یہاں مجھ کو ملامت نہیں کرتےمدّت ہو ئی خ
غزل 2008-06-27 13:40:00 لطف پہچان کا بھی تو لو اجنبیہم سے مل مل کے یوں نہ بنو اجنبیاجنبی پن ہے شیوہ مرے شہر کاآ گئے ہو تو بن کر رہو اجنبیسہ نہ پا ؤ گے تنہا ئیاں شہر کیاس سے بہتر ہے تنہا رہو اجنبیہم شناسائیوں کے بھرم میں جئےکھل نہ پا یا کہ آ خر ہیں دو
Poverty in India 2008-06-27 12:56:00 The nation, once upon a time, known as the golden bird, enchanted by the slogan Gharibi Hatao, crowned the politicians who coined these word, still repent for its miserable condition. There are certain socio economical as well as political factors responsible for the problem. Though many waters have been flown during the passage of time after independence, in spite of abundant natural resources an Read more:India
, Poverty
الوداع (Goodbye) 2007-12-06 12:56:00 الوداع )تظمین()اسکول میں الودائی تقریب میں پیش کی گئی ایک نظم(اشک آنکھوں میں جھلملائے ہوئےدل میں طوفان اک اٹھائے ہوئےلبِ اظہار تھر تھر ائے ہوئےکیسا لمحہ یہ وقت لے آیا پھر ملیں گے اگر خدا لایا ٭لطف و مہر و وفا بھری باتیں علم Read more:Goodbye
میرا بھارت مہان (Mera Bharat Mahan!) 2007-12-01 12:11:00 میرا بھارت مہان م محبّت ہمیں اپنے پیارے وطن سےی یہاں کی زمیں سے یہاں کے گگن سےر رہے اس کی قسمت کا اونچا ستارہا اسے رہبری کا ہو حاصل اجارہبھ بھٹکتی ہے تاریکیوں میں یہ دنیاا اسے ہند سے ہو میسّر اجالار رہی یہ زمی Read more:Bharat
, Mahan
اے میرے پیارے وطن ( My Beloved Nation) 2007-11-29 11:22:00 اے میرے پیارے وطن اے میرے پیارے وطن ، جنّت نشاں ہندوستاں یہ جہاں اک شہر ہے ، تیری زمیں ہے گلستاں گاندھی نہرو کی زمیں ،سردار و جوہر کا وطن دھرتی یہ آزاد کی ، آزاد ہے اس کا گگن امرت ہے یہ گنگ و جمن، باغِ عدن اس کے چمن ع
یومِ آزادی ( Independence Day) 2007-11-29 11:16:00 یومِ آزادی آزاد یہ زمیں ہے آزاد یہ گگن ہے آزاد ہیں ہوائیں آزاد یہ چمن ہے دامن میں بھر کے اپنے خوشیاں ہزار لایا تریخ ہند میں یہ دن یاد گار آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Read more:Independence
, Independence Day
نغمہ استقبالیہ (Welcome Song) 2007-11-28 11:04:00 نغمہ استقبالیہ یہی ہے راہ، معرفت ، ہے منزلوں کا یہ نشاں ہے فکرو فن کا یہ جہاں ، حکمتوں کا راز داں علم کی ہے یہ زمیں ، فضیلتوں کا آسماں مہک اٹھی فضائیں بھی ہر ایک سمت روشنی مرحبا اس انجمن میں آمد آپ کی خوش آمدید خوش آمدیدقدم ق Read more:Welcome
پیڑنہ کٹنے پائے (Let no tree be cut) 2007-11-27 11:48:00 پیڑنہ کٹنے پائے پھولوں سے ہر شاخ لدی ہے ٹھنڈک ہر سو پھیل رہی ہے دنیا ان سے ہری بھری ہے پیڑ ہمارے ہمسائے دیکھو پیڑ نہ کٹنے پائے چین و سکوں ان ہی سے پایا اس دھرتی کا یہ سرمایہدھوپ میں تپ کر دیں یہ سایہجینے کا انداز سکھائے دیکھو
آو پیڑ لگائیں (Let's Plant Trees) 2007-11-27 11:45:00 آو پیڑ لگائیں آئو بچائیںاس دھرتی کو کمہلانے سےبرساتوں کو رک جانے سےہرے بھرے ہر منظر کودھویں کے اندر کھو جانے سےآئو پیڑ لگائیں !اس دھرتی کو خوب سجائیںہرے بھرے ان پیڑوں کیجھنڈی لے کربادلوں کی رکی ہوئیٹرین کے آگے لہرائیںآئو Read more:Plant
, Trees
پوچھو کیوں ؟ (Ask Why?) 2007-11-27 11:42:00 پوچھو کیوں ؟ڈال پہ بیٹھی اک چڑیاگاتی ہے چوں چوں چوں پوچھو، پوچھو، پوچھو کیوں؟باغ میں ہے اک پھول کھلاہرسو سبزہ ہرابھرا جھرنے کا پانی بہتا بول رہا ہے کابک میں ایک کبوتر غٹرغوں پوچھو، پوچھو، پوچھو کیوں؟مہکی مہکی ہوا چلی اٹھ
Rajiv Gandhi - a tribute 2008-08-16 13:10:00 راجیو گاندھی۔ ایک مختصر نوٹراجیو گاندھی بھارت کے وزیرِ اعظم راجیو گاندھی ۲۰! اگست ۱۹۴۴کو ممبئی میں پیدا ہوئے ۔ ان کی والدہ مسز انداگا ندھی کی وفات کے بعد راجیو گاندھی بھارت کے وزیرِ اعظم بنے ۔ وہ اس عہدے کو سنبھالنے والے ب Read more:Gandhi
, tribute
poem on independence celebration 2008-08-12 12:25:00 صبحِ زر نگارمحمّد اسد اللہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،صبحِ زر نگار آ ئی، لا ئی جشنِ آ زادیجشنِ یومِ آزادی ،جشنِ یومِ آزادیلالہ رو زمیں اپنی ،نیلگوں گگن اپنایہ گلاب اپنے ہیں، نکہتوں کا بن اپنامنزلوں کے دامن میں Read more:celebration
poem on independence celebration 2008-08-12 12:19:00 یہ سنسار ہمارا ہےمحمّد اسد اللہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،اِس دھرتی کے ہم واسی ہیں، یہ پریوار ہمارا ہےدیش نہ سمجھو اس کو یہ تو اک سنسار ہمارا ہےاِس کے موسم ،لوگ یہاں کے، ہم کو جان سے پیارے ہیںاِس کی ندیاں ، اس کے جھرنے، س Read more:celebration
jagannath azad's poem on independence 2008-08-12 12:14:00 آ زادی کے بعد ( جگن ناتھ آ زاد )۔۔۔۔۔گردِ دامن سے غلامی کو چھڑانے والےتیرے ماتھے پہ غلامی کا نشاں آ ج بھی ہےجو سماں تیری نگاہوں سے نہاں ہے شایدوہ سماں میری نگاہوں پہ گراں آ ج بھی ہےتو بہاروں کا فسوں دیکھ کےمسحور نہ ہوان بہار
patriotic poem of Sardar Jafry 2008-08-12 12:04:00 آزادیاردو نظموں میں(سردار جعفری کی نظم‘ اردو ’کے چند متفرّق اشعار )ہماری پیاری زبان اردو ہمارے نغموں کی جان اردواسی زباں سے وطن کے ہونٹوں نے نعرۂ انقلاب پایااسی سے انگریز حکمرانوں نے خود سری کا جواب پایااسی سے Read more:Sardar